
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈراموں میں بڑھتے ہوئے منفی مواد اور غیر متوازن تعلقات کی عکاسی پر گہری تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ ڈرامے ہمارے گھریلو ماحول، خاص طور پر شوہروں اور بیویوں کے تعلقات میں بگاڑ کا سبب بن رہے ہیں، جس سے معاشرتی اقدار