بدھ,  15 اکتوبر 2025ء

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مزید تنزلی

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مزید تنزلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں پوزیشن مزید گر گئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ جاری کردہ رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ 103ویں نمبر پر آ گیا ہے، جو یمنی پاسپورٹ کے برابر ہے۔ گزشتہ درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 96ویں نمبر پر تھا۔ گراوٹ