اٹک: فوجی کی بیوہ مریم جان کی مالی مدد کی اپیل، گھر گرنے اور معاشی مشکلات کے باعث زندگی تنگ October 28, 2025
پاکستانی پارلیمنٹ میں ارکان کی حاضری کا فقدان، رپورٹ جاری February 14, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی موجودہ پارلیمنٹ کے 12 ویں سیشن میں ارکان کی حاضری میں سنگین کمی سامنے آئی ہے۔ سیشن 13 سے 23 جنوری 2025 تک جاری رہا جس میں 9 نشستیں ہوئیں، تاہم صرف 36 ارکان تمام نشستوں میں شریک ہوئے، جبکہ 35 ارکان کسی بھی