اتوار,  18 جنوری 2026ء

پاکستانی سم سے متعلق ‏پی ٹی اے کا بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

پاکستانی سم سے متعلق ‏پی ٹی اے کا بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے، اب تارکین وطن کہیں بھی پاکستانی سم ایکٹو رکھ سکیں گے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ تارکین وطن بیرون ملک بھی اپنی موبائل سروس