جمعه,  16 جنوری 2026ء

پاکستانی بغیر ویزا کن ممالک کا سفر کرسکتے ہیں؟

پاکستانی بغیر ویزا کن ممالک کا سفر کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہری کئی ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول کی سہولت کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق سنگاپور کا پاسپورٹ ایک بار پھر دنیا کا سب سے طاقتور ترین قرار