پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا ہ حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ہ ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہریوں کو فوڈ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خاندانی ذرائع نے دونوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرہ میں احتجاج کرتے
لاہور (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے اپنی طے شدہ پالیسی کے مطابق صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لیا، جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی غیر قانونی اور غیر قانونی ہے۔ غیر جمہوری لاہور سے جاری بیان میں ان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الوداعی بیان جاری کیا ہے۔ صدر پاکستان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بطور صدر ملک کے عوام کی خدمت میرے لیے باعث فخر رہی، اللہ میری کوتاہیوں پر مجھے معاف کرے،
گوجرانوالہ(دلشاد علی ) گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد،جس کے مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی شاہد عثمان ابراہیم تھے. جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز زائد فاروق،اے ڈی مس عندلیب پرنسپل ڈاکٹرکوثرخالد، سعدیہ ریاض،ادارہ کی اساتدہ شیریں گل،وحیدہ اکبر،شمائلہ محفوظ،نادیہ ارم قاضی،عظمی رضا،مس صائمہ،سپرنٹنڈنٹ نصیر
گوجرانوالہ(دلشاد علی )ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اس سلسلہ میں صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں ہے، کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ صارفین کے حقوق کا محافظ ہے جس کی آگاہی ہر فرد تک پہنچائیں گے، اس سلسلہ میں تمام یونیورسٹیز، کالجز اور تمام پبلک مقامات، مارکیٹوں
گوجرانوالہ( دلشاد علی )ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈپٹی کمشنر کمپليکس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز دفاتر، ضلعی کنٹرول روم اور مختلف برانچوں کمپلینٹ سیل اور دیگر کادورہ کیا۔دفاتر اور برانچوں میں صفائی ستھرائی، فائلوں، دفتری ریکارڈ کو مناسب جگہ پر اور محفوظ طریقے
سرگودھا میں سکول ٹیچر کے مبینہ تشدد سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نجی اسکول کے طالب علم سمیع اللہ کو سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے ڈنڈے سے مارا جسکی وجہ سے اس کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی۔ پولیس کے
ایف بی آر نے ان ٹیکسیشن اقدامات کے ذریعے سالانہ 4 سے 4.5 ارب روپے جمع کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ 25% مقامی طور پر تیار شدہ کاروں پر لاگو ہوگا۔ای سی سی نے 40 لاکھ روپے سے زائد قیمت کی گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا۔ایف بی آر
عالمی سرمایہ کار برادری میں کریپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کی وجہ سے، کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔ روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق، بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو مصنوعات کے لیے سرمایہ کاروں