پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل تک جانے کا پورا موقع ہے،یونس خان May 21, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہاہے کہ پاکستان کے پاس کامیابی کا ہر جز موجود ہے، گرین شرٹس کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل تک جانے کا پورا موقع ہے۔ یونس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان