هفته,  20  ستمبر 2025ء

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل بھارتی کھلاڑی اکشر پٹیل انجری کا شکار ہو گئے۔ وہ گزشتہ روز عمان کے خلاف آخری گروپ میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے تھے، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر