
جدہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان قونصلیٹ جدہ نے منعقدہ پروقار تقریب میں سعودی عرب میں مقیم معروف فوٹو گرافر اور جرنلسٹ یحییٰ اشفاق کو “لیڈنگ ایمرجنگ ایوارڈ” سے نوازا ۔ اس ایوارڈ کا مقصد ان کی صحافتی خدمات، فوٹو جرنلزم میں جدت