جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

پاکستان کوشش کررہے ہیں پاکستان کا سافٹ امیج باہر جائے، وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان کوشش کررہے ہیں پاکستان کا سافٹ امیج باہر جائے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوشش ہے تمام مہمان پاکستان کے بارے میں مثبت تاثر لے کر جائیں جس کے لیے انہیں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں تقریب سے