







استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کی دوستی قیامت تک قائم رہے گی،ہماری مشترکہ تاریخ صدیوں کے امتحان سے گزری ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی آئندہ برسوں میں مزید فروغ پائے