پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے جو ضروری ہو گا وہ کریں گے، محسن نقوی July 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے جو ضروری ہو گا وہ کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگاہ ہیں کہ صدر اور وزیر اعظم کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کے