بدھ,  16 جولائی 2025ء

پاکستان کرکٹ لیگ کا جدہ میں شاندار افتتاح، جاوید میانداد اور قونصل جنرل خالد مجید کی شرکت

پاکستان کرکٹ لیگ کا جدہ میں شاندار افتتاح، جاوید میانداد اور قونصل جنرل خالد مجید کی شرکت

جدہ(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے شارٹ کھیل کر جبکہ پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے باولنگ کرا کر ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ تقریب