هفته,  27 دسمبر 2025ء

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بھارت کی جانب سےکھیلنے اور بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کھلاڑی پر پابندی لگادی

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بھارت کی جانب سےکھیلنے اور بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کھلاڑی پر پابندی لگادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بھارت کی جانب سےکھیلنے  اور  بھارتی جھنڈا  لہرانے  پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی عبیداللہ  راجپوت  پر  پابندی لگادی۔ لاہورمیں  پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس  چیئرمین  پاکستان کبڈی فیڈریشن چوہدری  شافع  حسین کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل