پاکستان پریس کلب برطانیہ کے سالانہ انتخابات 15 جون کو لندن میں ہوں گے

پاکستان پریس کلب برطانیہ کے سالانہ انتخابات 15 جون کو لندن میں ہوں گے

لندن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پریس کلب برطانیہ کے سالانہ انتخابات 15 جون 2025 کو ہو نے جا رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پریس کلب برطانیہ واحد پریس کلب ہے جو گذشتہ تقریبا 16 برس سے جمہوری طریقہ کار اپنا ئے ہو ئے تنظیم سازی کے لیے ہر سال