پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی April 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی ۔ جو ایگریمنٹ ہوا اس کے مطابق ہو گا۔ اب یہ بھارت کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ نیوٹرل وینیو کونسا چنتا ہے۔