جمعرات,  06 فروری 2025ء

پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دے دیا

پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان کو ناانصافی پر مبنی قرار دیتے ہوئے فلسطینی عوام کے حق میں اپنا دوٹوک مؤقف دہرایا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کا مسئلہ فلسطین