جمعه,  27 دسمبر 2024ء

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے،شان مسعود قومی ٹیم کی قیادت کریں گے، بابراعظم بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔ صائم ایوب، کامران غلام اور محمد رضوان بھی اسکواڈ میں شامل ہیں،سعود شکیل بطور نائب کپتان ٹیم کا حصہ ہیں،