منگل,  20 جنوری 2026ء

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کا پہلا افتتاحی اجلاس بے نتیجہ ختم

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کا پہلا افتتاحی اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کا ایک سال کے بعد منعقد ہونے والا اجلاس سپیشل سیکرٹری منسٹری آف ہیلتھ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بغیر کسی نتیجہ و پیش رفت کے ختم ہوگیا. اجلاس کے شروع میں سپیشل سیکرٹری نے اپنے آپ کو وزیراعظم پاکستان