
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے رجسٹریش کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔