







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جس پر قومی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نیشنل سرٹ کے مطابق سائبر مجرم جعلی کالز، فیک لنکس،