منگل,  03 فروری 2026ء

پاکستان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری میں بڑی پیش رفت

پاکستان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری میں بڑی پیش رفت
پاکستان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا، اس دوران مقامی سطح پر ویکسین سازی میں دوطرفہ تعاون پر اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی