منگل,  09  ستمبر 2025ء

پاکستان میں سائبر سکیورٹی بحران، 18 کروڑ 40 لاکھ سے زائد شہریوں کا ذاتی ڈیٹا فروخت

پاکستان میں سائبر سکیورٹی بحران، 18 کروڑ 40 لاکھ سے زائد شہریوں کا ذاتی ڈیٹا فروخت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان میں شہریوں کے ذاتی اور حساس ڈیٹا کی بڑے پیمانے پر چوری اور فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے مطابق پاکستان ایک بڑے سائبر سکیورٹی بحران سے گزر رہا ہے، جہاں شہریوں کے ڈیٹا کی کھلے عام خریدو فروخت جاری ہے، اب