پاکستان میں رمضان المبارک کا مہینہ شروع، مہنگائی کا جن بے قابو، منافع خوروں نے غریب طبقے کو لوٹنا شروع کردیا

پاکستان میں رمضان المبارک کا مہینہ شروع، مہنگائی کا جن بے قابو، منافع خوروں نے غریب طبقے کو لوٹنا شروع کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیاہے منافع خوروں نےغریب عوام کودونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ہے، اس وقت پا کستان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے عوام کی زندگیوں میں مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ رمضان