منگل,  10 مارچ 2026ء

پاکستان میں تیز انٹرنیٹ فائیوجی کے نئے دور کا آغاز

پاکستان میں تیز انٹرنیٹ فائیوجی کے نئے دور کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ کے نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی کل کرے گی جس کے بعد بڑے شہروں اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں جلد فائیو جی دستیاب ہو گا۔ ملک بھر میں فورجی  سروسز