بدھ,  26 نومبر 2025ء

پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی

پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی۔ پاک الائنس فار میتھ اینڈ سائنس (پی اے ایم ایس) کی جانب سے دی مسنگ تھرڈ آف پاکستان کے عنوان سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے اعداد