پیر,  24 فروری 2025ء

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات: افضل بٹ، ارشد انصاری اور دیگر عہدیداران کی کامیابی پر مبارکباد

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات: افضل بٹ، ارشد انصاری اور دیگر عہدیداران کی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ناصر خان خٹک، صدر ساجد خان، جنرل سیکرٹری راجہ طاہر محمود، فنانس سیکرٹری روبینہ شاہین، نائب صدور محمد نعمان قدوس، ضمیر حسین ضمیر، سعد عباسی،ایڈیشنل سیکرٹری نوید قریشی، جوائنٹ سیکرٹریز، راجہ ضیاء الحق, خالد حسین شاہ، انفارمیشن سیکرٹری مشتاق