
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (CBA) نے پاکستان سپورٹس بورڈ میں سزا یافتہ ملازمین کو اہم اور حساس عہدوں پر تعینات کرنے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ یونین نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ، رانا ثناء اللہ، کو ایک تفصیلی مراسلہ