








اسلام آباد(روشن پاکستنا نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس سابق ٹوئٹر کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس کی سروسز ڈاؤن ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تکنیکی مسائل کے باعث ایکس