بدھ,  12 فروری 2025ء

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے، سربراہ آئی ایم ایف کا وزیراعظم سے ملاقات میں اعتراف

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے، سربراہ آئی ایم ایف کا وزیراعظم سے ملاقات میں اعتراف

دبئی (روشن پاکستان نیوز) سربراہ آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا  نے وزیر اعظم شہباز شریف  سے ملاقات میں اصلاحات کے لیے حمایت کا اعادہ کرتے اعتراف کیا پاکستان معاشی بحالی کے بعد ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر