ہفتہ وار افراط زر میں 1.39 فیصد کی کمی،پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس رپورٹ سامنے آ گئی May 10, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (PBS) نے رپورٹ کیا کہ 09 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مشترکہ کھپت والے گروپس کے لیے حساس قیمت کے اشارے (SPI) کے ذریعے ماپی جانے والی ہفتہ وار افراط زر میں 1.39 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔