
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حتمی تاریخوں اوروینیوز کو فائنل کرلیا گیا ہے،دونوں ممالک کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز 25 مئی سے 3 جون تک کھیلی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق سیریز کے پہلے 2ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی فیصل آباد