پاکستانی بیٹر فخر زمان کا ویرات کوہلی اور روہت شرما سے متعلق حیران کن بیان سامنے آگیا January 17, 2025
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ تاخیر کا شکار January 17, 2025 ملتان(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا ملتان میں پہلا ٹیسٹ میچ دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ دھند کی وجہ سے ابھی ٹاس بھی نہیں ہو سکا ہے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی وارم اپ اور ہلکی پھلکی ٹریننگ میں مصروف ہیں، گراؤنڈ