بدھ,  21 جنوری 2026ء

پاکستان اور ترکیہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی

پاکستان اور ترکیہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد/انقرہ (روشن پاکستان نیوز): پاکستان اور ترکیہ نے غزہ میں پائیدار امن کیلیے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان طاہر اندرابی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کیلیے غزہ بورڈ