
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی کا رجحان ہے، کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 100انڈیکس میں 1685 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100انڈیکس ایک لاکھ 20ہزار 623 کی سطح تک پہنچ گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج