







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول سامنے آ گیا۔ پی سی بی نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں میچ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے،