اتوار,  16 نومبر 2025ء

پاک میڈیا فورم کا اہم سالانہ اجلاس اور تنظیمِ نو کا اعلان

پاک میڈیا فورم کا اہم سالانہ اجلاس اور تنظیمِ نو کا اعلان

ریاض (وقار نسیم وامق) پاک میڈیا فورم کا سالانہ اجلاس نہایت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا جس میں تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت کے بعد آئندہ ایک سال کے لیے تنظیمِ نو کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ اجلاس میں اراکین نے باہمی اتفاق رائے سے نئی ذمہ داریاں تفویض