جمعرات,  13 نومبر 2025ء

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز، پی سی بی نے شیڈول میں تبدیلی کر دی

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز، پی سی بی نے شیڈول میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریزکے شیڈول میں معمولی تبدیلی کردی۔ پی سی بی کے مطابق دوسراون ڈے 13 نومبرکے بجائے اب 14 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، دوسرے ون ڈے کیلئے خریدے گئے ٹکٹ 14 نومبرکو قابل استعمال ہوں