اتوار,  23 فروری 2025ء

پاک بھارت ٹاکرا: راکھی ساونت کا بھارتی جیت پر رقص کرنے اور لڈو کھانے کا اعلان

پاک بھارت ٹاکرا: راکھی ساونت کا بھارتی جیت پر رقص کرنے اور لڈو کھانے کا اعلان

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)بالی وڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کے سر بھی چڑھ گیا، جنہوں نے بھارت کے پاکستان سے جیتنے پر رقص کرنے کا وعدہ کر لیا ہے۔ میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر راکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں