جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں 14 ستمبر کو بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ