منگل,  03 فروری 2026ء

پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو 141 ارب روپے نقصان کا خدشہ

پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو 141 ارب روپے نقصان کا خدشہ
پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو 141 ارب روپے نقصان کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو بھاری نقصان کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو تقریباً 500 ملین ڈالر (141 ارب روپے