صبح اٹھتے ہی پانی پینے کے ایسے فوائد کہ آپ حیران رہ جائیں گے June 13, 2024 اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)صبح کے وقت بیدار ہونے کے فوری بعد پانی پینے کی عادت کو صحت مندانہ عادت قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل رات پانی کے بغیر گزارنے کی وجہ سے جسم ڈی ہائیڈریٹ