پانچویں شادی: شریعت اور قانون کا مذاق ایک لمحۂ فکریہ…. March 15, 2026 حال ہی میں شجاع آباد کے حکیم شہزاد عرف “لوہا پاڑ” کی پانچویں شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو پورے معاشرے میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی۔ اس شادی کی خبر نے صرف لوگوں کو حیران ہی نہیں کیا بلکہ کئی سنجیدہ سوالات بھی