جمعرات,  09 اپریل 2026ء

پانچ ایپس جو آپ کے اینڈرائیڈ فون کو سست کرنے کا باعث بنتی ہیں

پانچ ایپس جو آپ کے اینڈرائیڈ فون کو سست کرنے کا باعث بنتی ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کا فون وقت کے ساتھ بتدریج سست ہوتا جا رہا ہے تو اس کی ایک بڑی وجہ اس میں موجود چند ایپس بھی ہوسکتی ہیں۔ یہ ایپس ڈیوائس کی ریم اور سی پی یو کو استعمال کرتی ہیں تاکہ ہموار طریقے سے کام کرسکیں۔