پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا،ڈی جی پاسپورٹس May 23, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں نام کے ساتھ شوہر کا نام درج کرانا قانون ہے، پاسپورٹس میں موڈیفکیشن کریں گے، سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا۔ ’نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں