

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ امیگریشن و پاسپورٹس نے موجودہ پاسپورٹ کے ڈیزائن اور سکیورٹی فیچرز میں تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے پاسپورٹ میں والد کے نام کے ساتھ ساتھ والدہ کا نام بھی شامل کیا جائے گا، جبکہ ویزا صفحات پر صوبوں کے تاریخی و ثقافتی مقامات