پاسپورٹ اجرامیں تاخیرکی وجوہات سامنےآگئی

پاسپورٹ اجرامیں تاخیرکی وجوہات سامنےآگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھرمیں پاسپورٹ اجرامیں تاخیرکی وجوہات سامنےآگئی۔ تفصیلات کےمطابق پاسپورٹ اجرامیں تاخیرکی اصل وجوہات کیاہیں،ایک نیوزنےپتہ لگالیا۔ ذرائع کےمطابق  ملک بھر میں نارمل کیٹگری پاسپورٹ کا بیک لاگ 3 لاکھ تک پہنچ گیا،محکمہ پاسپورٹ نے سال 2004 میں پرنٹرز کی خریداری کی،سال 2004 میں خریداری اس وقت ملک بھر میں قائم 28 پاسپورٹ دفاتر کے لیے کی