راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: پتنگ بازی، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن February 13, 2025
پاتھ ویز برٹش اسکول – 20 سالہ تعلیمی کامیابی کا جشن February 13, 2025 کراچی (میاں خرم شہزاد) ہاتھ ویز برٹش اسکول تعلیم میں 20 ساله شاندار کامیابی کا جشن محترمه جودتھ بریڈشا نے 2005 میں پاتھ ویز برٹش اسکول کی بنیاد رکھی جو ایک پری اسکول کے طور پر صرف ایک استاد ایک منتظم اور ایک طالب علم کے ساتھ شروع ہوا تھا۔