منگل,  07 جنوری 2025ء

پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

یواے ای نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی مؤخر کرا دی، وزیر اعظم شہباز شریف
پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستنان نیوز)  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان رکن ممالک کے ساتھ علاقائی روابط بڑھانے اور تعاون کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ پائیدار ترقی کے لیے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں سربراہی