ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری، کوہلی اور روہت آؤٹ ہوگئے June 9, 2024 نیویارک(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پہلا اوور مکمل ہوا تو